دوستوں سے متعلق جگن کاظم کو بیان دینا مہنگا پڑ گیا
لاہور(این این آئی)اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان جگن کاظم نے حفظان صحت سے متعلق ایک پروگرام میں اپنے ساتھی اداکاروں اور دوستوں کی عادات و اطوار سے متعلق بات کی تھی۔جگن کاظم نے شو میں شکوہ کیا تھا کہ ہم میں سے اکثر اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتے اور ہماری کچھ بری عادات… Continue 23reading دوستوں سے متعلق جگن کاظم کو بیان دینا مہنگا پڑ گیا











































