منگل‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2025 

معروف اداکار نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی سے دوسری شادی کرلی

datetime 17  فروری‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)سابق بھارتی اداکار ساحل خان نے 48 سال کی عمر میں 22 سالہ لڑکی میلانا الیگزینڈرا سے دبئی میں شادی کرلی ہے۔شادی کی تقریب دبئی کے برج خلیفہ کے سامنے منعقد ہوئی، جس کی جھلکیاں ساحل نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں شیئر کیں۔

فوٹوز اینڈ ویڈویوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکانٹ پر ساحل خان نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز دبئی کے برج خلیفہ سے شیئر کی ہیں، تصاویر میں دونوں مختلف انداز میں پوز دیتے نظر آرہے ہیں۔اس موقع پر میلینا نے سفید شادی کا جوڑا زیب تن کیا ہوا تھا، جس میں وہ انہتائی دلکش نظر آرہی تھیں، جبکہ ساحل نے سفید شرٹ اور سیاہ پینٹ کوٹ پہنا ہوا تھا۔خیال رہے کہ ساحل خان ماضی میں بالی ووڈ اداکار رہ چکے ہیں اور فٹنس انڈسٹری میں بھی مقبول رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سمرقند


ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…