گووندا نے 19 سالہ لڑکی سے شادی کو خفیہ کیوں رکھا؟
ممبئی (این این آئی)معروف اداکاروں کی نجی زندگی یوں تو سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہے، تاہم کچھ مشہور شخصیات کی زندگی کے لمحات اپنی انفرادیت کی بدولت مقبول ہوجاتے ہیں۔حال ہی میں معروف بھارتی اداکار گووندا کی اہلیہ نے بھی اپنی شادی سے متعلق ایک ایسا انکشاف کیا جو سوشل میڈیا صارفین کی… Continue 23reading گووندا نے 19 سالہ لڑکی سے شادی کو خفیہ کیوں رکھا؟