شاہ رخ نے 95روز سے منت کے باہرکھڑے مداح کی خواہش پوری کرلی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے گھر ‘منت’ کے باہر 95 دنوں سے کھڑے مداح سے بلآخر ملاقات کرلی۔شاہ رخ خان اپنی سالگرہ ہر سال بڑے جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں اور اس دن ان کی رہائش گاہ ‘منت ‘ کے باہر مداحوں کی بڑی تعداد بھی موجود… Continue 23reading شاہ رخ نے 95روز سے منت کے باہرکھڑے مداح کی خواہش پوری کرلی