‘راتوں رات کچھ نہیں ہوتا’، وکی کوشل نے کامیابی کا راز بتادیا
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اسٹار وکی کوشل کی نئی فلم ‘بیڈ نیوز’ کے گانے ‘توبہ توبہ’ پر ان کے رقص کی سوشل میڈیا پر دھوم مچی ہوئی ہے۔اداکار نے انسٹاگرام پر انڈسٹری میں بارہ برس مکمل ہونے پر اپنی ایک نایاب تصویر شیئر کی ہے۔وکی کوشل نے تصویر میں آڈیشن کا بورڈ پکڑا ہوا… Continue 23reading ‘راتوں رات کچھ نہیں ہوتا’، وکی کوشل نے کامیابی کا راز بتادیا