بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

رجب بٹ کے معاملے پر سوال ، وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کیا جواب دیا ؟

datetime 27  مارچ‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے یوٹیوبر رجب بٹ کے معاملے سے لاعملی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں رنگ برنگے یوٹیوبرز کو نہیں جانتی۔مسلم لیگ( ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم وہ (رجب بٹ) ملک میں ہیں یا ملک چھوڑ کر چلے گئے ہیں، حکومت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

ایف آئی آر درج ہو گئی ہے، اس لیے قانون اپنا راستہ اختیار کرے گا۔”جنگ ” کے مطابق وزیرِ اطلاعات پنجاب نے متنازع مواد کی تخلیق کے بڑھتے ہوئے رجحان کے بارے میں بات کرتے ہوئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر تنقید کی اور کہا کہ میں ان یوٹیوبرز کو فالو نہیں کرتی لیکن عام طور پر میں نے ہمیشہ ایسے مواد کے خلاف بات کی ہے جو ہمارے معاشرے یا ہماری اخلاقی اقدار کی نمائندگی نہیں کرتا۔خیال رہے کہ معروف ڈیلی وی لاگر، یوٹیوبر و کانٹینٹ کری ایٹر رجب بٹ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…