پی ٹی آئی کی خاتون رکن کا طاہر انجم پر تشدد کا واقعہ ڈرامہ نکلا، تفتیش میں بھانڈا پھوٹ گیا
لاہور(این این آئی)پنجاب اسمبلی کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کی خاتون کارکن کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کلچرل ونگ کے صدر طاہر انجم پر تشدد کا ڈراپ سین ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کارکن انیلا ریاض اور لیگی کارکن طاہر انجم نے ذاتی مفاد کیلئے تشدد کرنے کا ڈرامہ رچایا، دوران تفتیش… Continue 23reading پی ٹی آئی کی خاتون رکن کا طاہر انجم پر تشدد کا واقعہ ڈرامہ نکلا، تفتیش میں بھانڈا پھوٹ گیا