ثناء جاوید کی پاکستانی کرکٹرز کے ہمراہ ڈنر کی ویڈیو وائرل
لندن (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ثنائ جاوید کی شوہر شعیب ملک اور پاکستانی کرکٹرز کے ہمراہ ڈنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔شعیب ملک سمیت پاکستان کے دیگر سینئر کرکٹرز ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کھیلنے کے لیے برطانیہ میں موجود ہیں، ثنائ جاوید اپنے شوہر شعیب ملک… Continue 23reading ثناء جاوید کی پاکستانی کرکٹرز کے ہمراہ ڈنر کی ویڈیو وائرل