بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اروشی روتیلا مہنگی ترین گاڑی خریدنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئیں

datetime 12  مارچ‬‮  2025 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی ادکارہ اروشی روٹیلا نے مہنگی ترین گاڑی خرید کر تمام بھارتی اداکارائوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروشی روٹیلا نے رولز رائس کلینن خریدی ہے جس کی مالیت 12 کروڑ بھارتی روپے (41 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد)ہے۔یہ گاڑی مکیش امبانی، شاہ رخ خان، الو ارجن اور اجے دیوگن سمیت دیگر مرد سلیبریٹیز کے پاس ہے۔

اروشی رولز رائس کلینن خریدنے والی پہلی بھارتی اداکارہ ہیں اور اس سے قبل کروڑوں کا معاوضہ لینے والی کوئی بھی اداکارہ نہیں لے سکی ہیں۔بھارتی اداکارہ نے اپنی گاڑی کی ویڈیو بھی انسٹاگرام اکانٹ پر شیئر کی جس میں انہیں گاڑی سے اترتے اور واپس بیٹھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…