فضا علی مشکل میں، بیٹی کو بھارتی فلم دکھانا مہنگا پڑ گیا
لاہور (این این آئی)اداکارہ، گلوکارہ، میزبان اور سوشل میڈیا انفلوئنسر فضا علی ہمیشہ سے اپنی بیٹی فرال کے ساتھ اپنی زندگی کے لمحے سوشل میڈیا پر شیئر کرتی آئی ہیں۔ فرال بچپن سے ہی عوامی نظروں میں پلی بڑھی ہے اور کیمرے کے سامنے خوداعتمادی سے بات کرنا خوب جانتی ہے۔حال ہی میں فضا علی… Continue 23reading فضا علی مشکل میں، بیٹی کو بھارتی فلم دکھانا مہنگا پڑ گیا









































