خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ خواتین ڈائریکٹرز زیادہ باریک بین اور وسیع النظر ہوتی ہیں اور ان کی حساسیت کی وجہ سے ان کے ساتھ کام کرنا اچھا لگتا… Continue 23reading خواتین ڈائریکٹرز کے ساتھ کام کرنے کو ترجیح دیتا ہوں، شاہ رخ خان