عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک نے اپنا پلان بتا دیا
کراچی (این این آئ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حمائمہ ملک نے معروف بالی وڈ اسٹار عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر اپنے منصوبے سے پردہ اٹھا دیا۔اگرچہ حمائمہ ملک نے شوبز انڈسٹری کیلیے بہت زیادہ کام نہیں کیا لیکن ان کو فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کی ریلیز کے بعد کافی شہرت ملی۔ انہوں… Continue 23reading عمران ہاشمی کی پاکستان آمد پر حمائمہ ملک نے اپنا پلان بتا دیا