سعودی شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
ریاض۔۔۔۔۔سعودی فرما روا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز طویل علالت کے بعد 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز گزشتہ کئی ہفتوں سے علیل ہونے کے باعث اسپتال میں زیر علاج تھے اور انہیں پھیپھڑوں کے انفیکشن کے باعث مصنوعی طریقے سے سانس دیا جا رہا… Continue 23reading سعودی شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

























