پرویز مشرف نے سعودی عرب جانے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی
اسلام آباد….. سابق صدر پرویزمشرف نے سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے وزارت داخلہ سے سعودی عرب جانے کی اجازت مانگ لی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کے انتقال پر شاہی خاندان سے ذاتی طور پر تعزیت کے لیے سعودی عرب جانے کی خواہش کا… Continue 23reading پرویز مشرف نے سعودی عرب جانے کیلئے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی

























