جرمنی میں اسلام مخالف تنظیم کے سربراہ مستعفی ہو گئے
بون۔۔۔۔جرمنی میں اسلام مخالف یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ کے سربراہ تارکین وطن کے خلاف توہین آمیز بیان دینے اور ہٹلر سے مشابہت رکھنے والی تصاویر شائع ہونے کے بعد اپنے عہدے سے الگ ہو گئے ہیں۔اسلام مخالف یورپی تنظیم ’پیگیڈا‘ (پیٹریاٹک یورپیئنز اگینسٹ اسلامائزیشن) کا دعویٰ ہے کہ جرمنی پر ایک لحاظ سے مسلمانوں اور دیگر… Continue 23reading جرمنی میں اسلام مخالف تنظیم کے سربراہ مستعفی ہو گئے

























