لاہور۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ا ل راؤنڈر محمد حفیظ کے ٹیسٹ کے لیے ا ئی سی سی کو باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ا ل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دیتے ہوئے کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی ا ئی سی سی نے سات دسمبر کو ان کی باؤلنگ پر پابندی عائد کردی تھی۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے بدھ کو حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے لیے ا ئی سی سی سے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔پی سی بی نے ا ئی سی سی سے درخواست کی ہے کہ وہ فروری کے پہلے ہفتے میں حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ لے۔حفیظ کا باؤلنگ ایکشن پہلی مرتبہ چیمپئنز لیگ میں مشکوک رپورٹ ہوا تھا جب وہ لاہور لائنز کی قیادت کر رہے تھے لیکن اس وقت ان پر عالمی سطح پر پابندی عائد نہیں کی گئی تھی۔لیکن نیوزی لینڈ کیخلاف ابو ظہبی میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے بعد امپائرز نے ان کا ایکشن مشکوک رپورٹ کیا اور ان کی باؤلنگ پر پابندی عائد کردی گئی۔اب حفیظ اس وقت عالمی سطح پر باؤلنگ نہیں کر سکتے جب تک ان کا ایکشن ا ئی سی سی کلیئر قرار نہیں دے دیتی۔
محمد حفیظ کے ٹیسٹ کے لیے ا ئی سی سی کو باضابطہ درخواست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات



















































