دنیا بھر کے کروڑوں صارفین فیس بک اور انسٹا گرام استعمال کرنے سے محروم
لندن….. سائبر حملے کے باعث دنیا بھر کے کروڑوں فیس بک اور انسٹا گرام ستعمال کرنے سے محروم ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آن لائن لزرڈز نامی ہیکر گروپ نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے سماجی رابطے کی 2 بڑی ویب سائیٹس فیس بک اور انسٹاگرام کو ہیک کیا جس کے باعث… Continue 23reading دنیا بھر کے کروڑوں صارفین فیس بک اور انسٹا گرام استعمال کرنے سے محروم