آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کو لالچ کی بڑی سزا
ایڈیلیڈ….. کرکٹ آسٹریلیا کو زیادہ منافع کے لئے بھارت کے خلاف ایڈیلیڈ میں شیڈول میچ سڈنی منتقل کرنا بھاری پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرائنگولر سیریز میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ پہلے ایڈیلیڈ کو دیا گیا تھا لیکن پھر گذشتہ برس جون میں کرکٹ بورڈ نے یہ مقابلہ سڈنی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کو لالچ کی بڑی سزا