عالمی معیشت کی ترقی کے اندازوں میں کمی،چین سب سے زیادہ متاثر
واشنگٹن۔۔۔۔آئی ایم ایف کی رپورٹ میں یورپ میں اقتصادی بحالی کا عمل جاری رہنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے تیل کی عالمی قیمتوں میں تیزی سے کمی کے باوجود 2015 اور 2016 میں عالمی معیشت کی بڑھوتری کے اندازوں میں کمی کر دی ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق دنیا… Continue 23reading عالمی معیشت کی ترقی کے اندازوں میں کمی،چین سب سے زیادہ متاثر

























