پیٹرول کے بحران کا ملبہ اوگرا پر ڈال دیا گیا
اسلام آباد۔۔۔۔پاکستان میں پیٹرول کے حالیہ بحران کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی کمیٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں تیل اور گیس کے نگران ادارے ’اوگرا‘ کو اس بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔صوبہ پنجاب کے علاوہ خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں پیٹرول کا بحران گذشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے اور… Continue 23reading پیٹرول کے بحران کا ملبہ اوگرا پر ڈال دیا گیا

























