امریکا ملافضل اللہ کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار
اسلام آباد….. سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کو بتایا ہے کہ امریکا افغانستان میں ملا فضل اللہ کو مارنے یا اسے زندہ پکڑنے کے لئے پاکستان کی مدد کو تیار ہوگیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر سید مشاہد حسین کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع… Continue 23reading امریکا ملافضل اللہ کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار