اسلام آباد۔۔۔۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری نے عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائرکردیا۔سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ افتخار محمد چوہدری کی جانب سے ان کے وکلا نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا ہے۔ اپنی درخواست میں سابق چیف جسٹس نے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ان پر بے بنیاد الزامات عائد کئے گئے ہیں جن سے ان کی شہرت کو نقصان پہنچا ہے۔واضح رہے کہ عمران خان سابق چیف جسٹس پر انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہیں، جس پر افتخار محمد چوہدری نے غیر مشروط معافی مانگنے کے لئے قانونی نوٹس بھی بھجوایا تھا، جس پر ان کے وکیل حامد خان نے جواب بھی داخل کرایا گیا تھا بعد میں انہوں نے ہتک عزت پر اپنا جواب واپس لے لیا تھا۔
سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا عمران خان کیخلاف 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
خانیوال میں مبینہ طور پر غیر فطری جنسی عمل کے نتیجے میں خاتون کی موت، شوہر گرفتار
-
وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
نئے بجٹ میں تنخواہ دارطبقے اور پنشنرزکی تنخواہوں میں اضافے کا امکان
-
لکڑی کا تختہ
-
معروف ٹک ٹاکر حکیم بابر کو مبینہ طور پر شربت میں زہریلی چیز پلا دی گئی، اسپتال منتقل
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری
-
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 250 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ
-
یکم جون سے گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی! الرٹ جاری
-
پوجا بھٹ نے اپنے باپ مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف کردیا
-
اقرار الحسن نے عمران خان سے معافی مانگ لی
-
پسند کی شادی کرنیوالا لڑکاہلاک، لڑکی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
عید کے موقع پر تصویر بنانے کے بہانے بلا کر مبینہ طور پر زہریلی چیز پلائی گئی،شکر ہے میری بیوی نے جوس...
-
امریکہ اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا، صدر ٹرمپ کے دستخط کا انتظار



















































