مرد نے خواتین یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
ٹوکیو۔۔۔۔۔جاپان میں ایک شخص نے خواتین کی یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے پر یورنیوسٹی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔بینکاک پوسٹ کی رپورٹ میں اس شخص کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے اور یہ ملک کے جنوب مغربی علاقے میں واقع فوکوکا یونیورسٹی برائے خواتین میں داخلہ لینا چاہتا تھا۔جاپان کی کیدو نیوز… Continue 23reading مرد نے خواتین یونیورسٹی میں داخلہ نہ ملنے کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

























