پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پیٹرول بحران کا ذمدار کون؟ حکومت کا انوکھا انکشاف، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 20  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: پیٹرول بحران کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی جبکہ کمیٹی نے بحران کا ذمہ دار اوگرا کو ٹھہرا دیا۔ 

 وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پیٹرول بحران کی صورتحال سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں گزشتہ روز بحران کے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بحران کو ذمہ داری اوگرا کو ٹھہراتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی اچانک قلت ہونا اوگرا کی سنگین ناکامی ہے۔ اجلاس نے پیٹرول کی قلت پر معطل کئے گئے 4 افسران کو معطل کرنے کے فیصلے کی بھی توثیق کردی۔

اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے حکام کو ہدایت کی کہ فوری طور پر پیٹرول بحران کا حل نکالا جائے اور ایسے اقدامات کئے جائیں کہ آئندہ ایسی صورتحال پیدا نہ ہو۔

واضح رہے کہ وزیراعظم نے پیٹرول بحران کا نوٹس لیتے ہوئے 4 افسران سیکرٹری پیٹرولیم عابد سعید، ایم ڈی پی ایس او امجد جنجوعہ، ایڈیشنل سیکرٹری نعیم ملک اور ڈی جی آئل محمد اعظم کو معطل کردیا تھا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…