پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں مسلمانوں پر زندگی تنگ ،پاکستانی بہو لانے والے گھر خصوصی نشانے پر ہیں

datetime 21  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی۔۔۔۔۔ بھارت میں بی جے پی کی حکومت آتے ہی مسلمانوں پر زندگی تنگ ہونا شروع ہو گئی ہے اور اب پاکستانیوں سے رشتہ داری پر بھی مسلمانوں کو ہراساں کیا جانے لگا ہے۔بھارتی اخبار’’ ٹائمزا ف انڈیا ‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان سے بیاہ کر بھارت ا نے والی لڑکیوں کو بھارتی پولیس مختلف ہتھکنڈوں سے تنگ کرتی ہے۔ ضلع اترکھنڈ کے بھٹ کال میں صورتحال زیادہ پریشان کن ہے، جن گھروں میں پاکستانی بہو ہے، ان کے دروازوں پر سادہ لباس میں پولیس اہلکاروں کا ا نا معمول ہے کبھی رات کے وقت ا کر ہراساں کرتے ہیں۔اخبار کے مطابق پاکستانی والدین بھارت میں بیاہی اپنی بیٹیوں کیلیے پریشان ہوتے ہیں۔ جن خاندانوں کی بھی پاکستان میں رشتہ داری ہے انہیں ہراساں کیا جاتا ہے۔ بھارت میں تمام پاکستا نیوں کو شک کی نظر سے دیکھا جاتا ہے مگر بھٹ کالیوں پر زیادہ سختی کی جا رہی ہے۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…