جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فیس بک نے آواز کو تحریر کرنے والا فیچر متعارف کرا دیا

datetime 20  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک۔۔۔۔۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی میسنجر اپلیکشن کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جو کسی بھی آڈیو فائل کو تحریر کی شکل دے دیتا ہے۔اس فیچر میں آڈیو شکل میں بھیجا جانے والا پیغام فیس بک کا سسٹم سنتا ہے اور اس آڈیو فائل کے نیچے اس کا تحریری ورڑن بھی ٹائپ کردیتا ہے۔
فی الحال یہ فیچر آزمائشی بنیادوں پر کچھ افراد کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔فیس بک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ہم ہمیشہ ہی اپنے میسنجر کو کارآمد بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں اور فیس بک کی جانب سے اب نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت لوگ اپنے دوستوں پیغام ٹائپ کیے بغیر آڈیو فائل بھیج سکتے ہیں جسے ہمارا سسٹم خودکار طور پر تحریری شکل دیدے گا۔بیان کے مطابق ابھی اس کی آزمائش کی جارہی ہے اور بہت جلد اسے دنیا بھر کے صارفین کے لیے متعارف کرادیا جائے گا۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…