پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

گالفر محبوبہ کو سرپرائز دینے کے لئے اپنا دانت تڑوا بیٹھا

datetime 20  جنوری‬‮  2015 |

روم۔۔۔۔ گالف کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ٹائیگر وڈز اپنی محبوبہ کو سرپرائز دینے کے لئے اپنا دانت تڑوا بیٹھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائیگر وڈز کی دوست لینڈسی وون نے اٹلی میں ہونے والے 63واں عالمی الپائن سکیئنگ کپ اپنے نام کیا تھا ، اس حوالے سے وہ تقریب تقسیم انعامات میں شرکت کرکے اپنی دوست کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کرنا چاہتے تھے لیکن ٹائیگر ووڈز کو کیا خبر تھی کہ سرپرائز دینے کے جنون میں انہیں لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔انعامی تقریب کے دوران اسٹیج پر ایک کیمرہ مین نے انہیں دھکا دے کر آگے بڑھنے کی کوشش کی اور اسی دوران اس کا کیمرہ ٹائیگر وڈز کے منہ پر جا لگا، کیمرے کی ضرب اتنی کاری تھی کہ گالفر کو اپنے ایک دانت سے ہاتھ دھونے پڑ گئے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…