منگل‬‮ ، 10 جون‬‮ 2025 

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کو لالچ کی بڑی سزا

datetime 27  جنوری‬‮  2015

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کو لالچ کی بڑی سزا

ایڈیلیڈ….. کرکٹ آسٹریلیا کو زیادہ منافع کے لئے بھارت کے خلاف ایڈیلیڈ میں شیڈول  میچ سڈنی منتقل کرنا بھاری پڑگیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرائنگولر سیریز میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ پہلے ایڈیلیڈ کو دیا گیا تھا لیکن پھر گذشتہ برس جون میں کرکٹ بورڈ نے یہ مقابلہ سڈنی منتقل کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کو لالچ کی بڑی سزا

رینجرز کا ہندوستانیوں سے مٹھائی لینے سے انکار

datetime 27  جنوری‬‮  2015

رینجرز کا ہندوستانیوں سے مٹھائی لینے سے انکار

لاہور…….ہندوستان کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پاکستان رینجرز کے اہلکاروں کو اپنے ملک کے یوم جہہوریہ کے موقع پر مٹھائی پیش کی تاہم پاکستان رینجرز نے مٹھائی لینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیرکوبی ایس ایف کی جانب سے پیش کی گئی مٹھائی لینے سے انکار اس بات کا اظہار تھا… Continue 23reading رینجرز کا ہندوستانیوں سے مٹھائی لینے سے انکار

سینئیر سیاستدان بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کرگئیں

datetime 26  جنوری‬‮  2015

سینئیر سیاستدان بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کرگئیں

سینئیر سیاست دان اور سابق وفاقی وزیر بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کر گئی ہیں۔ سینیٹر انور سیف اللہ کے دفتر کے مطابق کلثوم سیف اللہ کی نماز جنازہ منگل کی دوپہر پشاور میں ادا کی جائے گی۔ بیگم کلثوم سیف اللہ نے اپنے طویل سیاسی کرئیر میں مختلف جماعتوں سے وابستگی اختیار کی اور… Continue 23reading سینئیر سیاستدان بیگم کلثوم سیف اللہ انتقال کرگئیں

اس بار کرکٹ بال نے جان لی ایک پاکستانی کرکٹر کی!۔

datetime 26  جنوری‬‮  2015

اس بار کرکٹ بال نے جان لی ایک پاکستانی کرکٹر کی!۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں اتوار کو کھیلے گئے کرکٹ میچ میں کرکٹر سینے پر گیند لگنے سے ہلاک ہو گیا۔ اتوار کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کھیلا گیا میچ اس وقت ایک حادثے میں بدل گیا جب فاسٹ باؤلر کی جانب سے پھینکا گیا گیند لگنے سے ایک نوجوان ہلاک ہو گیا۔ پولیس… Continue 23reading اس بار کرکٹ بال نے جان لی ایک پاکستانی کرکٹر کی!۔

اداکار رنبیر کپور چور بن گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2015

اداکار رنبیر کپور چور بن گئے

رواں برس کے آغاز پر ہی رنبیر کپور اپنے چاہنے والوں کا دل جیتنے کے لیے آرہے ہیں جیکولین فرنینڈس کے ساتھ فلم “روئے” میں۔ 2010 کی بلاک بسٹر فلم “راج نیتی” کے بعد رنبیر کپور اور ارجن رامپال ایک بار پھر ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں جن کی رومانٹک ایکشن تھرلر فلم “روئے”… Continue 23reading اداکار رنبیر کپور چور بن گئے

کیا کوئی وڈیو گیم بھی کسی کی جان لے سکتی ہے؟

datetime 26  جنوری‬‮  2015

کیا کوئی وڈیو گیم بھی کسی کی جان لے سکتی ہے؟

تائپے: بعض لوگ انٹرنیٹ پر گیم کھیلنے میں اس قدر کھو جاتے ہیں کہ وہ اردگرد کی دنیا سے بے خبر ہو کر گیمز کی دلکش گرافکس اور  دلچسپ کہانی کا خود کو ایک کردار سمجھنے لگتے ہیں اور بعض اوقات یہ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوتا ہے ایسا ہی کچھ ہوا تائیوان میں… Continue 23reading کیا کوئی وڈیو گیم بھی کسی کی جان لے سکتی ہے؟

عامر خان کی 'پی کے' پر بلآخر عدالت کا فیصلہ آگیا

datetime 26  جنوری‬‮  2015

عامر خان کی 'پی کے' پر بلآخر عدالت کا فیصلہ آگیا

ئی دہلی: معاشرتی برائیوں پر مبنی عامر خان کی فلم ” پی کے” کے خلاف عدالت میں دائر درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے بھی تعجب کا اظہارکیا اور کہا کہ جس کے نزیک فلم دیکھنا گناہ ہے تو وہ نہ دیکھے۔ فلم “پی کے” کے خلاف دہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر جسٹس جی… Continue 23reading عامر خان کی 'پی کے' پر بلآخر عدالت کا فیصلہ آگیا

کراچی میں ایک قتل کتنے 'روپے' میں کیا جاتا ہے، سنیے قاتل کی زبانی

datetime 26  جنوری‬‮  2015

کراچی میں ایک قتل کتنے 'روپے' میں کیا جاتا ہے، سنیے قاتل کی زبانی

کراچی: چند روز قبل کراچی میں فیکٹری منیجر کو قتل کرنے والے ملزم نے گرفتاری دے دی جب کہ ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے 2000 روپے کے عوض منیجر کو قتل کیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ نے فیکٹری منیجر کو قتل کرنے والے ملزم عبدالرحیم کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جب کہ… Continue 23reading کراچی میں ایک قتل کتنے 'روپے' میں کیا جاتا ہے، سنیے قاتل کی زبانی

پاکستانی آرمی جیٹ کا بھارت میں 'لینڈنگ' کا راز

datetime 26  جنوری‬‮  2015

پاکستانی آرمی جیٹ کا بھارت میں 'لینڈنگ' کا راز

اسلام آباد: پاک فضائیہ کے جیٹ طیارے نے بھارت کے شہر لکھنو میں ایندھن بھروانے کے لئے لینڈنگ کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان ایئرفورس کے جیٹ طیارے نے گزشتہ روز سنگاپور جاتے ہوئے بھارت کے شہر لکھنو میں ایندھن بھروانے کے لئے لینڈنگ کی جب کہ طیارے کا بھارتی شہر میں ایندھن بھرانے کے… Continue 23reading پاکستانی آرمی جیٹ کا بھارت میں 'لینڈنگ' کا راز

1 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 434