ملک ممتاز قادری کیس کا اہم ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف
اسلام آباد……. سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مقدمے سے متعلق اہم ریکارڈ پراسرار طور پر اٹارنی جنرل آفس سے غائب ہوگیا۔ اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ میں کیس کی سماعت طے ہوجانے کے بعد انھیں اس بات کا علم ہوا… Continue 23reading ملک ممتاز قادری کیس کا اہم ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف