جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ کے غیر یقینی کیچ

datetime 24  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں کچھ ایسے غیر یقینی کیچ ہیں جنہوں نے تاریخ میں اپنا خوب نام بنایا۔

ورلڈ کپ 1992ء میں بھارتی کھلاڑی اجے جدیجہ نے انگلش بلے باز ایلن بارڈر کا بہترین کیچ تھام کر سب کو حیران کر دیا۔ 1996ء کے عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر شین تھومسن نے ہوا میں اچھل کر پاکستانی بیٹسمن عامر سہیل کا ایک غیر یقینی کیچ پکڑا۔ ویسے تو آسٹریلین بلے باز مارک وا نے اپنے کیرئیر کے دوران بہت سے بہترین کیچز پکڑے لیکن 1999ء میں پاکستانی بلے باز وجاہت اللہ واسطی کا سلپ میں مشکل ترین کیچ پکڑ کر خوب داد بٹوری۔ اپنی بہترین فیلڈنگ سے دنیائے کرکٹ میں شہرت کمانے والے جنوبی افریقی سٹار جونٹی روڈز نے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کیخلاف ایک عظیم کیچ پکڑ کر خوب نام کمایا۔ برموڈا کے 127 کلو گرام وزن کے بھاری بھر کم ڈیون ایوروک نے بھارت کے خلاف 2007ء میں ایک عمدہ کیچ پکڑ کر دنیائے کرکٹ کو حیران کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…