کراچی میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہل کار ہلاک
کراچی میں پولیس حکام کے مطابق مسلح افراد نے پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہل کار کو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا ہے۔ مقامی پولیس کے ایک سینئیر اہل کار چوہدری اسد نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے پاپوش نگر… Continue 23reading کراچی میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہل کار ہلاک

























