دبئی انٹرنیشنل کیلئے دنیا کے بہترین اےئر پورٹ کا اعزاز
دبئی…… دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ سال دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 7 کروڑ 47 لاکھ مسافروں نے سفرکیا جس کے بعد دبئی انٹرنیشنل نے دنیا کے سب سے مصروف ترین ایئرپورٹ کا… Continue 23reading دبئی انٹرنیشنل کیلئے دنیا کے بہترین اےئر پورٹ کا اعزاز

























