منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

میرٹھ میں مسلم خاتون کو 4 بچوں سمیت قتل کردیا گیا

datetime 27  جنوری‬‮  2015 |

آگرہ…… بھارت کے شہر میرٹھ میں ایک مسلمان خاتون کو اس کے 4 بچوں سمیت تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں گجر چوک کے قریب سے ایک نامعلوم شخص اور ایک خاتون کی لاش ملی جسے رخسانہ کے نام سے شناخت کیا گیا۔ جب پولیس واقعے کی تحقیقات کے لئے رخسانہ کے گھر پہنچی تو وہاں 4 بچوں رنشا، سہیل، جولی اور گوگی کی لاشیں پڑیں تھی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کیا گیا، واقعہ ابتدائی طور پر زمین کے تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے کیونکہ رخسانہ کا شوہر نوید اقدام قتل کے الزام میں پہلے ہی جیل میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…