ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

سی سی پی او لاہور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2015 |

لاہور….. انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے سی سی پی او لاہور امین وینس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مقامی داکٹر کے قتل کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نے کئی مرتبہ نوٹس جاری کئے جانے کے باوجود گواہان کو پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا اور سی سی پی او امین وینس کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے پولیس کو انہیں 28جنوری کوپیش کرنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…