جنید اور حفیظ کے بعد سہیل خان بھی انجری کا شکار
سڈنی: ورلڈ کپ سے قبل بنگلا دیش کے خلاف وارم میچ کے دوران فاسٹ بولر سہیل خان انجری کا شکار ہوگئے ہیں۔ سڈنی کے بلیک ٹاؤن اولمپک پارک میں بنگلا دیش کے خلاف وارم اپ میچ میں ابھی 15 اوورز کا کھیل ہی ہوا تھا کہ بولنگ کے دوران سہیل خان کے پیر میں تکلیف ہوگئی،… Continue 23reading جنید اور حفیظ کے بعد سہیل خان بھی انجری کا شکار