ہالی ووڈ اداکارہ نجلینا جولی عراق کی صورتحال کو لیکر مغربی ممالک پر پھٹ پڑیں
نیویارک: ہالی ووڈ کی ناموراداکارہ اوراقوام متحدہ سے وابستہ انجلینا جولی نے عراقی عوام کو درپیش شدید مشکلات پرمغرب پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک عراق کی صورت حال پر گھروں میں بیٹھنے کے بجائے عملی اقدامات کریں۔ انجلینا جولی نے حال ہی میں شمالی عراق میں متاثرین اور بے گھروں کے لیے… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکارہ نجلینا جولی عراق کی صورتحال کو لیکر مغربی ممالک پر پھٹ پڑیں

























