اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

سعودی عرب میں خواتین کے حوالے سے حیرت انگیز معلومات سامنے آ گئیں کلک کر کے پڑھیں

datetime 29  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض …….سعودی عرب میں طلاقوں کی بڑھتی ہوئی شرح کے ساتھ ایک اور مسئلہ بھی شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ مملکت کی ایک تہائی جوان خواتین غیر شادی شدہ ہیں۔ اگرچہ ان کی عمریں 30 سال سے تجاوز کر چکی ہیں۔

اخبار 146146مکہ145145 نے خاندانی بہبود کے ادارے Weaam کے حوالے سے بتایا ہے کہ مملکت میں 15 لاکھ سے زائد خواتین غیر شادی شدہ ہیں اور یہ تعداد کل خواتین آبادی کا تقریباً 33.4 فیصد ہے۔ ماہرین سماجیات کا کہنا ہے کہ کل خواتین میں سے ایک تہائی کا غیر شادی شدہ ہونا جبکہ ان کی عمریں 30 سال سے زائد ہو چکی ہیں ایک لمحہ فکریہ ہے اور اس مسئلے کا بطریق احسن حل کیلئے اقدامات نہایت ضروری ہیں۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…