ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

پاکستان نے بھارت پر برتری حاصل کرلی، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 29  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹاک ہوم… بین الاقوامی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو جوہری ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں کے میدان میں بھارت پر برتری حاصل ہے ۔
بین الاقوامی ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری تازہ ترین اعدادوشمارکے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیاہے کہ 2013 میں دنیا کے ایٹمی ہتھیاروں کی مجموعی تعداد 17ہزار 270تھی جواب کم ہوکر 16ہزار 300پر آگئی ہے۔ دنیا کی 9 ایٹمی طاقتوں میں امریکا، روس، چین، پاکستان، بھارت، برطانیہ، فرانس، اسرائیل اور شمالی کوریاشامل ہیں۔ 1945میں پہلا ایٹمی تجربہ کرنے والاملک امریکا 7ہزار 300ایٹمی ہتھیاروں کا مالک ہے جن میں سے ایک ہزار920 ایٹمی ہتھیار میزائلوں اورفوجی اڈوں پرنصب ہیں۔ امریکا نے 2013میں فوج پر 619ارب ڈالر کے قریب رقم خرچ کی جومجموعی عالمی فوجی اخراجات کا 37فی صد ہے۔ روس کے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد8 ہزار ہے جن میں سے 16سو ہتھیار نصب ہیں۔2013 میں روس نے فوجی اخراجات پر تقریباً 85 ارب ڈالرخرچ کیے۔ برطانیہ کے قبضے میں225 ایٹمی ہتھیار ہیں جن میں سے160نصب ہیں۔ 2013 میں برطانیہ کے فوجی اخراجات کی حجم تقریباً 58 ارب ڈالر رہا۔ پاکستان کے ایڈیشنل سیکریٹری دفاع کے بیان کے مطابق 2013 میں پاکستان نے دفاعی اخراجات پر تقریباً 5 ارب70 کروڑ ڈالر خرچ کیے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…