سندھ حکومت بھٹو کے نام پر لوٹنا بند کرے:عمر ان خان
شکارپور…..تحریک انصاف کے چیئرمین عمر ان خان کہاہے کہ تحریک انصاف سانحہ شکار پور کے لواحقین کے لانگ مارچ کی حما یت کر ے گی ،سندھ حکومت بھٹو کے نام پر عوام کو لوٹنا بند کرے۔پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے عمرا ن خان کا کہناتھاکہ سند حکوت بھٹو نے نام پر عوام کو لوٹنا… Continue 23reading سندھ حکومت بھٹو کے نام پر لوٹنا بند کرے:عمر ان خان