اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

2015 کرکٹ کاعالمی کپ

datetime 31  جنوری‬‮  2015 |

کرکٹ عالمی کپ 2015ء 14 فروری سے 29 مارچ 2015ء تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں مشترکہ طور پر منعقد ہو گا۔اس عالمی کرکٹ مقابلے میں دنیا کے 14ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گے۔ان میں برطانیہ‘ جنوبی افریقہ‘ بھارت‘ آسٹریلیا‘ سری لنکا‘ پاکستان‘ ویسٹ انڈیز ‘ بنگلہ دیش‘ نیوزی لینڈ‘ زمبابوے‘ آئرلینڈ‘ افغانستان ‘ سکاٹ لینڈ اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔

اس ورلڈ مقابلے کیلئے 14ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں برطانیہ‘ آسٹریلیا‘ سری لنکا‘ بنگلہ دیش‘ نیوزی لینڈ‘ افغانستان اور سکاٹ لینڈ آمنے سامنے ہوں گے۔ گروپ بی میں جنوبی افریقہ‘ بھارت‘ پاکستان‘ ویسٹ انڈیز‘ زمبابوے‘ آئرلینڈ اور متحدہ عرب امارات مدمقابل ہوں گے۔

 فروری 14 2015 کو شروع ہونے والا یہ میگا ایونٹ 44 روز تک جاری رہے گا‘ اس دوران 14 مختلف شہروں میں کل 49 مقابلے ہوں گے جن میں 26 آسٹریلیا اور 23 نیوزی لینڈ میں منعقد ہوں گے۔ ایونٹ میں 14 ٹیمیں شامل ہوں گی‘ ہر پول میں ٹیسٹ اسٹیٹس کی حامل 5 اور 2 کوالیفائر ٹیمیں شامل ہوں گی۔

شیڈول کے مطابق ایونٹ کا افتتاحی میچ 14 فروری کو نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہوگا جبکہ انگلینڈ اور آسٹریلیا بھی اسی روز مدمقابل ہوں گے ۔روایتی حریف پاکستان اور بھارت 15 فروری کو ایڈیلیڈ کے میدان میں ایک دوسرے کے خلاف صف آرا ہوں گے۔ ہر پول سے بہتر کارکردگی کی بنیاد پر چار ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں داخل ہوں گی اور کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل میں فتح حاصل کرنے والی 2 ٹیمیں 29 مارچ کو میلبورن کے اسی گراؤنڈ میں فائنل کھیلیں گی جہاں 1992 کے ورلڈ کپ کا فائنل ہوا تھا جس میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن کا تاج اپنے سر سجایا تھا۔

اوقات نامہ

نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا
ہگلے اوول
14فروری

آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ
میلبورن
14 فروری

ساؤتھ افریقہ بمقابلہ زمبابوے
سیڈن پارک ‘ہیملٹن
15فروری

پاکستان بمقابلہ بھارت
ایڈیلیڈ اوول
15فروری

ویسٹ انڈیز بمقابلہ ائرلینڈ
سیکسٹن اوول
16فروری

نیوزی لینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ
یونیورسٹی اوول
17فروری

بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان
مانوکا اوول
18فروری

زمبابوے بمقابلہ متحدہ عرب امارات
سیکسٹن اوول
19فروری

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ
ویسٹ پاک ‘ ویلنگٹن
20فروری

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز
ہگلے اوول
21فروری

آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش
برسبین
21فروری

سری لنکا بمقابلہ افغانستان
یونیورسٹی اوول
22فروری

بھارت اور جنوبی افریقہ
میلبورن
22فروری

انگلینڈ بمقابلہ سکاٹ لینڈ
ہگلے اوول
23فروری

ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے
مانوکا اوول
24فروری

متحدہ عرب امارات بمقابلہ آئرلینڈ
برسبین
25فروری

افغانستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ
یونیورسٹی اوول
26فروری

بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا
میلبورن
26 فروری

جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز
سڈنی
27 فروری

نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا
ایڈن پارک, آکلینڈ
28 فروری

بھارت بمقابلہ متحدہ عرب امارات
پرتھ
28 فروری

پاکستان بمقابلہ زمبابوے
برسبین
1 مارچ

نگلستان بمقابلہ سری لنکا
ویلنگٹن
1 مارچ

جمہوریہ آئرلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ
مانوکا اوول
3 مارچ

آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان
پرتھ
4 مارچ

پاکستان بمقابلہ متحدہ عرب امارات
مکلین پارک، نیپئر
4 مارچ

بنگلہ دیش بمقابلہ سکاٹ لینڈ
سکسٹن اوول
5 مارچ

بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز
پرتھ
6 مارچ

جمہوریہ آئرلینڈ بمقابلہ زمبابوے
ہوبارٹ
7 مارچ

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ
آکلینڈ
7 مارچ

نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان
مکلین پارک, نیپئر
8 مارچ

آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا
سڈنی
8 مارچ

انگلستان بمقابلہ بنگلہ دیش
ایڈیلیڈ
9 مارچ

بھارت بمقابلہ جمہوریہ آئرلینڈ
ہیملٹن
10 مارچ

سری لنکا بمقابلہ سکاٹ لینڈ
ہوبارٹ
11 مارچ

جنوبی افریقہ بمقابلہ متحدہ عرب امارات
ویلنگٹن
12 مارچ

نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش
ہیملٹن
13 مارچ

انگلستان بمقابلہ افغانستان
سڈنی
13 مارچ

آسٹریلیا بمقابلہ سکاٹ لینڈ
ہوبارٹ
14 مارچ

بھارت بمقابلہ زمبابوے
آکلینڈ
14 مارچ

ویسٹ انڈیز بمقابلہ متحدہ عرب امارات
مکلین پارک، نیپئر
15 مارچ

جمہوریہ آئرلینڈ بمقابلہ پاکستان
ایڈیلیڈ
15 مارچ
کواٹر فائنل مقابلے
____________________________________________

A1بمقابلہB4
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی
18 مارچ

A3بمقابلہB2
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن
19 مارچ

A2بمقابلہB3
ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ
20 مارچ

A4بمقابلہB1
ویسٹپیک اسٹیڈیم، ویلنگٹن
21 مارچ

سیمی فائنل
___________________________________________

فاتح کواٹرفائنل 1بمقابلہ فاتح کواٹرفائنل 2
ایڈن پارک، آکلینڈ
24مارچ

فاتح کواٹرفائنل 3بمقابلہ فاتح کواٹر فائنل 4
سڈنی
26مارچ

فائنل
___________________________________________

فاتح سیمی فائنل 1بمقابلہ فاتح سیمی فائنل 1
میلبورن
29مارچ
___________________________________________
پاکستانی سکواڈ

مصباح الحق (کپتان)‘ احمد شہزاد‘ محمد حفیظ‘ یونس خان‘ عمر اکمل ‘ حارث سہیل‘ صہیب مقصود‘ شاہد آفریدی‘ سرفراز احمد (وکٹ کیپر) ‘ محمد عرفان‘ جنید خان‘ یاسر شاہ‘ وہاب ریاض‘ سہیل خان اور احسان عادل

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…