پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2015 |

اسلام آباد…… وفاقی حکومت نے یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس کی شرح میں مزید اضافہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔

ایف بی آر کے سینئرافسرنے   اس بات کی تصدیق کی کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ریونیو کا بہت نقصان ہورہاہے اس لیے یہ فیصلہ کیاگیاکہ پٹرولیم منصوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میںمزید 5 فیصد تک اضافہ کردیا جائے، ذرائع نے بتایاکہ اس حوالے سے رات گئے تک ایف بی آرمیں ہونیوالے اجلاس میں ترمیمی سیلز ٹیکس ایس آراو کے مسودے کو حتمی شکل دیکر لاڈویژن سے توسیع کروالی گئی ہے اور آج نوٹیفکیشن جاری ہونیکاامکان ہے۔

ذرائع نے بتایاکہ اس سے قبل ایف بی آر کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس کی شرح میں5 فیصداضافہ کیاگیاتھاجس کے بعدپٹرولیم مصنوعات22فیصدلاگوہے اور اب 2 تجاویز زیرغور ہیں،پہلی مزید5فیصد اضافہ اس پرعملدرآمد کی صورت میں پٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح22فیصد سے بڑھ کر 27 فیصد ہوجائیگی جبکہ دوسری تجویزیہ زیرغورہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر 5کے بجائے 7فیصداضافی سیلزٹیکس لگایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…