جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی، ایسا کیوں؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 29  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بغداد: عراق اور شام میں بر سرپیکار شدت پسند گروپ داعش نے امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتی ہوئی شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ایک جنگجو نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وائٹ ہاؤس میں ہی امریکی صدر بارک اوباما کا سر قلم کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا کو ایک مسلمان صوبے میں تبدیل کردیں گے۔

دولت اسلامیہ کے جنگجو کا کہنا تھا کہ ان کی تنظیم امریکا، فرانس بیلجیئم، کردستان اور یورپی ممالک میں حملے کرے گی اور وہاں کار بم دھماکے کئے جائیں گے کیونکہ یہ ممالک دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ میں شریک ہیں۔

واضح رہے کہ داعش کے جنگجو امریکی اور جاپانی شہریوں سمیت متعدد افراد کے سر قلم کر چکی ہے اور انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر داعش کے خلاف جنگ بند نہ کی گئی تو مزید افراد کے سر قلم کئے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…