پیر‬‮ ، 09 جون‬‮ 2025 

بینظیرقتل کیس میں بابراعوان اوررحمن ملک کو شامل تفتیش کیاجائے،ذوالفقارمرزا

datetime 11  فروری‬‮  2015

بینظیرقتل کیس میں بابراعوان اوررحمن ملک کو شامل تفتیش کیاجائے،ذوالفقارمرزا

کراچی: سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہنا ہے کہ بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات میں رحمٰن ملک اور بابر اعوان کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔ بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے درمیان اختلافات کی تصدیق کرتا ہوں جو سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے ہوئے۔ایک انٹرویو میں… Continue 23reading بینظیرقتل کیس میں بابراعوان اوررحمن ملک کو شامل تفتیش کیاجائے،ذوالفقارمرزا

فلسطین نے سوئیڈن میں اپنا پہلا سفارتخانہ کھول لیا

datetime 11  فروری‬‮  2015

فلسطین نے سوئیڈن میں اپنا پہلا سفارتخانہ کھول لیا

اسٹاک ہوم…… فلسطین نے سوئیڈن میں اپنا پہلا سفارتخانہ کھول لیا ہے۔افتتاح کے موقع پر فلسطینیوں کی بڑی تعداد بھی سفارتخانہ کے باہر موجود تھی۔سوئیڈن کی جانب سے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد فلسطین نے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں اپنا سفارتخانہ کھولا ہے۔اسٹاک ہوم میں کھلنے والا یہ سفارتخانہ مغربی یورپ میں… Continue 23reading فلسطین نے سوئیڈن میں اپنا پہلا سفارتخانہ کھول لیا

زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی

datetime 11  فروری‬‮  2015

زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی

لنکولن: ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے  باآسانی شکست دے کر پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں زمبابوے کا مقابلہ گرین شرٹ سے بھی ہونا ہے اور سری لنکا کے خلاف وارم میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان ٹیم کے… Continue 23reading زمبابوے نے وارم اپ میچ میں مضبوط سری لنکن ٹیم کو باآسانی شکست دیدی

ذوالفقار مرزا نے پردہ اٹھا دیا،بلاول ،زرداری اختلافات کی تصدیق

datetime 11  فروری‬‮  2015

ذوالفقار مرزا نے پردہ اٹھا دیا،بلاول ،زرداری اختلافات کی تصدیق

بدین/کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے ناراض رہنما ڈاکٹرذوالفقارمرزا نے دعوی کیا ہے کہ سندھ حکومت کی خراب کارکردگی پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ‘شدید اختلافات’ ہیں۔ سابق صوبائی وزیر داخلہ اور ماضی میں زرداری کے انتہائی قریبی ساتھی مرزا نے کہا ‘باپ اور بیٹے کے درمیان اختلافات… Continue 23reading ذوالفقار مرزا نے پردہ اٹھا دیا،بلاول ،زرداری اختلافات کی تصدیق

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پی پی پی کے دور کے منصوبوں پر اعتراضات سے متعلق آڈٹ رپورٹوں کے متعلق ہچکچاہٹ کا شکار

datetime 11  فروری‬‮  2015

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پی پی پی کے دور کے منصوبوں پر اعتراضات سے متعلق آڈٹ رپورٹوں کے متعلق ہچکچاہٹ کا شکار

اسلام آباد….. پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کی سربراہی میں میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پی پی پی کے دورِ حکومت میں شروع کیے گئے کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے کئی ارب روپے کے منصوبوں پر اعتراضات سے متعلق آڈٹ کی خصوصی رپورٹوں کے متعلق ہچکچاہٹ کا شکار دکھائی دیتی ہے۔ان خصوصی رپورٹوں… Continue 23reading پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پی پی پی کے دور کے منصوبوں پر اعتراضات سے متعلق آڈٹ رپورٹوں کے متعلق ہچکچاہٹ کا شکار

ان دیکھی بیوی پر رقم لٹانے والا آخر بہت پچھتایا

datetime 10  فروری‬‮  2015

ان دیکھی بیوی پر رقم لٹانے والا آخر بہت پچھتایا

لندن ……اگر آپ کا ای میل اکاﺅنٹ موجود ہے تو کبھی نہ کبھی آپ کو کسی 148حسینہ147 کی طرف سے ای میل ضرور موصول ہوئی ہوگی جس میں اس نے بتایا ہوگا کہ وہ کروڑوں کی مالک ہے مگر قانونی وجوہات کی بنا پر فی الوقت یہ رقم حاصل نہیں کرسکتی۔ اگر آپ اس کی… Continue 23reading ان دیکھی بیوی پر رقم لٹانے والا آخر بہت پچھتایا

کشمیر میں مسلمانوں نے دنیا کو وہ روپ دیکھا دیا جو میڈیا نہیں دکھاتا

datetime 10  فروری‬‮  2015

کشمیر میں مسلمانوں نے دنیا کو وہ روپ دیکھا دیا جو میڈیا نہیں دکھاتا

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں ایک پنڈت پجاری رتن لال رازدان سرینگر میں چل بسا تو مسلمان ہمسایوں نے پنڈتوں کے ساتھ مل کر اس کی آخری رسومات ادا کیں اور ان کے اہلخانہ کی ڈھارس بندھائی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 1990میں جب پنڈتوں کو اس وقت کے گورنر جگموہن نے مقبوضہ کشمیر سے نکل جانے کیلئے… Continue 23reading کشمیر میں مسلمانوں نے دنیا کو وہ روپ دیکھا دیا جو میڈیا نہیں دکھاتا

فرانس میں پیش آیا ایک عجیب واقعہ۔۔ ایسا تو شاید فلموں میں ہی سنا تھا

datetime 10  فروری‬‮  2015

فرانس میں پیش آیا ایک عجیب واقعہ۔۔ ایسا تو شاید فلموں میں ہی سنا تھا

پیرس: فرانس میں  پیدائش کے وقت تبدیل ہونے والی بچیاں 20 سال بعد اپنے اصل والدین کو مل گئیں جب کہ عدالت نے اسپتال کے عملے  کی غفلت پر اسپتال کو متعلقہ والدین کو  18 لاکھ یورو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر کانز میں خاتون… Continue 23reading فرانس میں پیش آیا ایک عجیب واقعہ۔۔ ایسا تو شاید فلموں میں ہی سنا تھا

گاڑی میں پیٹرول بھروانے کی ٹینشن ۔۔۔ اب نہیں

datetime 10  فروری‬‮  2015

گاڑی میں پیٹرول بھروانے کی ٹینشن ۔۔۔ اب نہیں

سی این جی کے حصول کے لیے گھنٹوں قطار میں لگے رہنے کی اذیت سے پاکستانی بخوبی آشنا ہیں۔ اپنی باری آنے کے منتظرین کے دلوں میں یہ خواہش یقیناً پیدا ہوتی ہوگی کہ کاش بجلی اور گیس کے بِلوں کی ادائیگی کی طرح انھیں سی این جی بھروانے کے لیے قطار میں کھڑے ہونے… Continue 23reading گاڑی میں پیٹرول بھروانے کی ٹینشن ۔۔۔ اب نہیں

1 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 434