اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

الطاف حسین نے ایم کیو ایم سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی۔۔۔۔۔۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے قائد الطاف حسین نے ایم کیو ایم سے تعلق ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مطابق الطاف حسین کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کل وہ حیدر آباد یونیورسٹی سے آخری خطاب کریں گیاور اس کے بعد ان کا ایم کیو ایم سے کوئی واسطہ نہیں ہو گا۔
انہوں نے اپنے بیان میں قوم سے معافی بھی مانگی ہے۔کیا ایم کیو ایم کے کارکن الطاف حسین کو پارٹی سے علیحدہ ہونے دیں گے؟انہوں نے ملک کے حساس ادارے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی نے کبھی قبول نہیں کیا۔الطاف حسین کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کراچی سمیت سندھ بھر میں ایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد کی ہلاکت کے خلاف یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔
ایم کیو ایم کے قائد نے اس سے قبل ایک بیان میں سہیل احمد سمیت 36 کارکنوں کی ہلاکت کا ذمہ دار وزیراعلیٰ سندھ کو قرار دیا تھا۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…