افغان پناہ گزینوں کو حراساں نہ کریں، افغان طالبان کا پاکستان کو انتباہ
پشاور۔۔۔۔۔ افغان طالبان نے پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کی حراست اور ان کے ساتھ مبینہ طور پر بد سلوکی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے افغان پناہ گزینوں کو حراساں کرنے سے روکنے کی درخواست کی ہے۔افغان طالبان کی ویب سائٹ… Continue 23reading افغان پناہ گزینوں کو حراساں نہ کریں، افغان طالبان کا پاکستان کو انتباہ