جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہندو انتہا پسند تنظیمیں بالی وڈ خانز کے پیچھے پڑ گئیں، اتنا غصہ کس بات کا ہے؟

datetime 24  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی….. بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیموں” ہندو مہا سبا اور درگا واہنی نے ان بالی وڈ کے ہندو مسلم شادی شدہ جوڑوں پر شدید تنقید کی ہے۔ شاہ رخ خان گوری سے، عامر خان کرن راؤ سے، سیف علی خان کرینہ کپور سے شادی کے بندھن میں خوش باش زندگی بسر کر رہے ہیں۔ انتہا پسندوں کا کہنا ہے بالی وڈ کی غیر مسلم ہیروئنیں لو جہاد کا شکار ہو کر مسلمان اداکاروں کی شریک سفر بن رہی ہیں۔ ہندو مہاسبا کا کہنا ہے بالی وڈ خانز اگر اپنی بیویوں سے محبت کرتے ہیں تو ان کا مذہب کیوں نہیں اختیار کر لیتے جبکہ درگا واہنی نامی انتہا پسند تنظیم نے کرینہ کپور کو جان لیوا دھمکیاں دی ہیں جس کے بعد انہوں نے مزید دو محافظ رکھ لئے ہیں۔ انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد کی جانب سے بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی ایک متنازع تصویر شائع کی ہے جس میں ان کے آدھے چہرے کو نقاب میں جبکہ آدھے چہرے کو بندیا اور سندور سے سجایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…