پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

طالبان کی حمایت کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ملازم گرفتار

datetime 22  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 لاہور۔۔۔۔۔ نماز جمعہ کے خطبے میں طالبان کی حمایت کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ملازم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔یاد رہے کہ پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے کے بعد پاکستانی حکام نے دہشت گردوں کے خلاف ارروائیاں تیز کردی ہیں۔اس سلسلے میں ملک بھر میں بڑی تعداد میں طالبان عسکریت پسندوں کو ہلاک یا گرفتار کیا جاچکا ہے۔دوسری طرف جیلوں میں پھانسی کی سزا پانے والے 20 دہشتگردوں کو پھانسیاں بھی دی جاچکی ہیں۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملزم قاری احرار اسٹاف کالونی کی مسجد میں قاری ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزم نے جمعے کی نماز کے دوران طالبان کے حق میں بیانات دیے تھے۔ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو اس کے گھر سے گرفتار کیا۔ملزم گزشتہ 20 سالوں سے سول ایوی ایشن کا ملازم تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…