یوکرین کا علیحدگی پسندوں کے علاقوں سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا اعلان
کیف۔۔۔۔ یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے روس نواز علیحدگی پسندوں کے زیرِ اثر علاقوں سے اسپتالوں اور اسکولوں سمیت تمام سرکاری سہولیات واپس لے لینے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے اپنے ایک بیان میں علیحدگی پسندوں کے علاقوں میں اسپتالوں اور اسکولوں… Continue 23reading یوکرین کا علیحدگی پسندوں کے علاقوں سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا اعلان

























