شمالی وزیرستان۔۔۔۔ دتہ خیل میں آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک فوج کے سرچ آپریش اور فضائی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے کمانڈر اور غیر ملکیوں سمیت 34 دہشت گرد ہلاک جب کہ 3 جوان شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے آج صبح شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر اور غیر ملکیوں سمیت 27 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے جوانوں نے گزشتہ شب بھی دتہ خیل میں سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 7 دہشت گرد مارے گئے جب کہ مقابلے میں 3 جوان شہید اور 4 زخمی بھی ہوئے۔واضح رہے کہ 2 روز قبل بھی شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 30 دہشت گرد ہلاک ہو ئے تھے جب کہ جون سے جاری آپریشن ضرب عضب میں اب تک 1200 سے زائد دہشت گرد مارے جا چکے ہیں جن میں بڑی تعداد ازبک دہشت گردوں کی ہے۔
شمالی وزیرستان میں غیر ملکیوں سمیت 34 دہشت گرد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں



















































