خیبرایجنسی میں آرمی پبلک سکول پر حملے کا سہولت کار صدام ہلاک
پشاور۔۔۔۔ خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ارمی پبلک اسکول پر حملے کا سہولت کار صدام ہلاک ہوگیا جب کہ ملزم کے 6 ساتھیوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔خیبرایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرایجنسی کے… Continue 23reading خیبرایجنسی میں آرمی پبلک سکول پر حملے کا سہولت کار صدام ہلاک